پانچواں سوار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مجازاً) وہ شخص جو بڑوں کی ہمسری کا دعوی کرے اور حقیقی معنوں میں ایسا نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) وہ شخص جو بڑوں کی ہمسری کا دعوی کرے اور حقیقی معنوں میں ایسا نہ ہو۔